پھول پتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نقش و نگار، بیل بوٹے (جو کاغذ یا کپڑے وغیرہ پر بناتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نقش و نگار، بیل بوٹے (جو کاغذ یا کپڑے وغیرہ پر بناتے ہیں)۔